PTI KARACHI
banner
ptiofficialkhi.bsky.social
PTI KARACHI
@ptiofficialkhi.bsky.social
310 followers 290 following 14 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by PTI KARACHI
Reposted by PTI KARACHI
Reposted by PTI KARACHI
حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان مُزکرات ہو رہےہیں جو کے ایک اچھی بات ہے۔

لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟

تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے
Reposted by PTI KARACHI
بیرسٹر گوہر کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہئیے انکی جگہ عارف علوی کو قائم مقام چیئرمین بنایا جانا چاہئیے
Reposted by PTI KARACHI
‏یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد)

#اسلام_آباد_قتل_عام
‎ ‎#IslamabadMassacre
Reposted by PTI KARACHI
لعنت ہو اُن سب پر جنہوں نے اپنے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانے کے لیے تعاون فراہم کیا اللہ تم سب کو برباد کرے
Reposted by PTI KARACHI
*‏پی ٹی آئی کے شہید کارکنان کو انتظامیہ چھپا رہی تھی میں اس پر کام کر رہا تھا اس لیے مجھے گرفتار کیا گیا۔*
*لیکن میں اپنا کام جاری رکھوں گا.*
*مطیع اللہ جان*

*یاد رہے کل پمز ہسپتال سے گرفتار کیا گیا تھا اور پمز کی چھت پر شہدا کی لاشوں کا انکشاف ہوا تھا۔*
Repost Hurry up
Reposted by PTI KARACHI
‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
Reposted by PTI KARACHI
کل ہم نے جب انہیں عمارتوں کی اوپر دیکھا ہم ہنسے ان کو دیکھ کر ہم نے کہا دیکھو ذرا ہمیں شیل مارنے کے لیے کہاں چڑھے ہوئے ہیں اور بے غیرت گولیاں مارنے کے لیے بیٹھے تھے
Reposted by PTI KARACHI
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
اسے تو ہم سے ہی فرصت نا ملی
رات کو مناظر لائیو دیکھیں گئے ہیں کچھ ویڈیو آپ اس اکاؤنٹ پر بھی مل جائیں گی
Reposted by PTI KARACHI
Aftermath of #pti protest at Jinnah Avenue, Blue Area #Islamabad
Reposted by PTI KARACHI
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
Reposted by PTI KARACHI
مرنے والے کو کتنا یقین تھا کہ
یہ فوج بھی ہماری ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے
#سانحہـــ26ــنومبر
تحریک انصاف کے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع
جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد 45 سے زیادہ ہو گئی ۔۔
نہتے عوام پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں، سینکڑوں شہادتوں کا اندیشہ ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے آج یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ چند افراد اور مافیا کی خدمت کے لئے مقرر ہیں۔ یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، جب ریاست اپنے ہی بچوں کو کھا رہی ہے۔
دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں
ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے

ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔

آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔
ریاست کا کارنامہ 💔
اناللہ و اناالیہ راجعون 😭💔
وہ جو تارریک راہوں میں مارے گئے
وہ جو اس ملک کے بہتر مستقبل کی جدوجہد میں اپنی جان وار گئے