Sakina hussain
sakina7214.bsky.social
Sakina hussain
@sakina7214.bsky.social
110 followers 50 following 28 posts
Jiyali pppp
Posts Media Videos Starter Packs
جلوں تویوں کہ ازل جگمگااٹھےمجھ میں
بجھوں تو یوں کہ ابد تک میرا دھواں جائے
شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
Reposted by Sakina hussain
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
Reposted by Sakina hussain
‏”میں نے دِل کے دروازے پر لکھا کہ اندر آنا منع ہے“ عشق مُسکراتا ہوا بولا٬ معاف کرنا میں اندھا ہوں۔
‏⁧‫#اردو‬⁩
Reposted by Sakina hussain
"-تیرے جانے کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں_
Reposted by Sakina hussain
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں
جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
Reposted by Sakina hussain
Autumn in Gilgit Baltistan 🍁🍂🍁💕❤🥰

#GilgitBaltistan
Reposted by Sakina hussain
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
Reposted by Sakina hussain
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Sakina hussain
سنو
تم لوٹ آؤ ناں 💔😭

#MissYouSMBB
Reposted by Sakina hussain
#SindhGovt to Launch Karachi-Sukkur Bullet Train.

Sindh Information and Transport Minister Sharjeel Memon has unveiled the provincial government’s ambitious plan to launch a bullet train service connecting Karachi to Sukkur.
Reposted by Sakina hussain
الحمدُ للہ۔۔ فارم 47 کا بیانیہ بھی وڑ گیا
سپریم کورٹ نے دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئ کی پٹیشن خارج کر کے پی ٹی آئ کے بیانئیے کو قانونی طور پر فارغ کردیا۔
Reposted by Sakina hussain
‏تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں!

تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد

‎#MissYouSMBB
‎#BlackDecember
Reposted by Sakina hussain
نام ہے میرا بینظیر 💔😭

#MissYouSMBB
Reposted by Sakina hussain
‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Sakina hussain
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir
آج سے 36 سال قبل، 2 دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اور دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن

شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
علی امین گندا پور آج کے بعد پگ نہ پہننا
علاء تارڑ
😆🤣🤣
پگ تو آج ہی اتار دی ہوئی تھی اس نے
فرار ہوتے ہوئے پیغام
ہم پھر آئیں گے
ایتھے رکھ
😂😂
اٹک پل کنٹینر لگا کر بند
کوئی 😆 اب واپس نہیں جا سکے گا
مہمان نوازی کروائے بغیر
🤣🤣
خان تجھے چھڑوانے آئے تھے
خود ہی فرار ہو گئے
بیچارے ننھے ننھے 😆 کو چھوڑ کر
میں نہیں جاؤں گی
سے لے کر فرار تک سفر
Reposted by Sakina hussain
Reposted by Sakina hussain
کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭
#پاراچنار