Sana Ullah Khan
banner
sanaullah1997.bsky.social
Sana Ullah Khan
@sanaullah1997.bsky.social
130 followers 21 following 11 posts
کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پی کے 72 پشاور
Posts Media Videos Starter Packs
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
#digital_media_cell_jui_pk72
سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس
چھل غازی بابا ورسک روڈ پشاور
9 فروری 2025 بروز اتوار بعد از نماز ظھر
#jui_digital_media_cell_pk72_peshawar
جمعیت طلباء اسلام پی کے 72 کا پہلا تعارفی اجلاس آج سیکرٹریٹ جمعیت علماء اسلام پی کے 72 متھرا میں محمد ھارون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام پی کے 72 کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
#jui_digital_media_cell_pk72_peshawar
Reposted by Sana Ullah Khan
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
#JamiatUlemaeIslam

اچھا جی کلوز ❌
اب جس کو فالو بیک چاھیئے وہ کسی بھی ٹوئیٹ کے کمنٹ میں ھینڈل مینشن کرتا رھے یا بتاتا رھے تو جیسے ھی نظر آئے گا فالو بیک ملتا رھے گا ۔
Reposted by Sana Ullah Khan
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لئے ہر حالت میں جنگ لڑینگے_ ✌️🔥
Reposted by Sana Ullah Khan
‏غریب انسان کی سوچ اور گزر بسر کے لحاظ سے اس وقت پاکستان عالمی دنیا میں نیک خواہشات ، مل کر چلنے کا عزم ، خیر مقدم ، سراہا گیا ، باہمی رضا مندی ، دو طرفہ تعلقات جیسے الفاظ کے سہارے چل رھا ھے ۔۔
😆😆😆
Reposted by Sana Ullah Khan
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
"من تعلم العلم لیباهي به العلماءأو لیجاری به السفهاءأویصرف به وجوه الناس إلیه،أدخله الله النار."
ترجمہ:"جس نےعلم حاصل کیاتاکہ علماءکےساتھ فخرکرے،یابیوقوفوں کےساتھ جھگڑے،یالوگوں کےچہرےاپنی طرف مائل کرے،اللہ اسےجہنم میں ڈالے گا۔"
(مشکوٰۃ المصابیح،کتاب العلم، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، حدیث نمبر 258)
میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
میں آج ہی نیلے آسمان پہ آیا ہوں یہاں کے لوگ پیلے پیلے ہیں کوئی فالو ہی نہیں کر رہا
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
جمیعت کے ابابیلو ایک دوسرے کو فالو کرو اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرو 👇
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ورکرز ماشاءاللہ کسی بھی میدان میں ہار تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں
اللہ تعالٰی مولانا فضل الرحمن صاحب کو سلامت رکھے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
تعلیمی ادارے تشدد سے پاک کرنا
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Sana Ullah Khan
Reposted by Sana Ullah Khan
#JamiatUlemaeIslam

یہ کونسے افلاطون ھیں جو فالو کر کے انفالو کر رھے ھیں ؟
کئی شکایات موصول ھو رھی ھیں ۔
میری عزت خراب مت کریں ۔
ورنہ عنقریب شروع ھونے والی پروموشن لسٹ میں انکا نام داخل نہیں کیا جائے گا ۔
کان 👂 کھول کر سن لیں
Reposted by Sana Ullah Khan
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے قیادت میں انشاءاللہ ہم پاکستان کو
معاشی حب بنائےگے۔
ایک خوشحال اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان
#JamiatUlemaeIslam