Rohaila
banner
frohaila.bsky.social
Rohaila
@frohaila.bsky.social
Hoping
Reposted by Rohaila
December 22, 2024 at 12:38 PM
Reposted by Rohaila
خان صاحب نے House Aresst ہو نے سے انکار کر دیا ہے🔥
" میں جیل سے ہی رہا ہوں گا "✊✌
December 26, 2024 at 10:09 AM
Reposted by Rohaila
عمران صاحب کو پھر سے پریشان کیا گیا ہے اور ان سے سامان بھی چھین لیا گیا ہے
ان نمک حراموں کا سارا زور نہتے کمزور اور غریبوں پر ہی چلتا ہے اپنے باپ Richard کو کچھ کہنے کی جرت نہیں ان میں فرعونیت صفت بیغیرت خبیث النسل لوگ
December 23, 2024 at 5:17 PM
Reposted by Rohaila
Just one question, why did you shoot??? 😢
#گولی_کیوں_چلائی
December 23, 2024 at 2:19 AM
Reposted by Rohaila
جب تک اس سوال کا جواب نہیں مل جاتا، مجرموں کو قاتلوں کو سزا نہیں مل جاتی، یہ سوال تمہاری قبروں تک پیچھا کرتا رہے گا۔ دنیا میں بھی ذلت اخرت میں بھی ذلت ہے۔
#FreeImranKhan
#thankyouRichard
#گولی_کیوں_چلائی
December 23, 2024 at 2:26 AM
Reposted by Rohaila
ظلےشاہ بھلاے نہیں بھولتا سبک لیے آواز اٹھاتاتھا
December 21, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Rohaila
یہ ہیں ہمارے عظیم لیڈر کے عظیم والدین!! جنہوں نے ہمیں ایک عظیم، سچا، مخلص، ایماندار، بہادر، محب وطن اور عاشق رسول ﷺ جیسا لیڈر دیا۔ جس کا ہم سب تہ دل سے اپ دونوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ اپ دونوں کے درجات کو بلند فرمائے اور ہمارے لیڈر کو اپنی حفظ و امان اور پناہ میں رکھے۔ امین یا رب العالمین 🤲
December 22, 2024 at 8:05 AM
Reposted by Rohaila
‏یہ کیسا غدار جس نے بغیر کسی انتظار کے پاکستان کا مقدمہ اس وقت لڑنا شروع کر دیا جس وقت محب وطن حساب کتاب لگا رہے تھے کہ خاموش رہنا ہے یا مذمت کرنی ہے۔
December 21, 2024 at 8:33 AM
Reposted by Rohaila
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
December 22, 2024 at 8:34 AM
Reposted by Rohaila
26 نومبر کی رات پمز ہسپتال کے ریکارڈ کے مطابق 134 زخمی لاۓ گۓ جن میں سے 84 کو گولیاں لگی ہوئی تھیں جبکہ 12 شہدا الگ ہیں
Hospital Record..
December 20, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Rohaila
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:20 AM
Reposted by Rohaila
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted by Rohaila
Release Awais Younas
اویس یونس کو رہا کرو
December 20, 2024 at 6:07 AM
Reposted by Rohaila
I strongly condemne the decision of US 🇺🇸 government which they have taken for Pakistan 🇵🇰 Ballistic Missile program.
میں امریکی 🇺🇸 حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو انہوں نے پاکستان 🇵🇰 بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے لیا ہے۔

@ptiofficial.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
#FreeImranKhan
December 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Rohaila
ہم مختلف جیلوں کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے خدیجہ شاہ
December 18, 2024 at 7:41 PM
Reposted by Rohaila
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan.
This is the vision of Imran Khan.
December 18, 2024 at 5:03 PM
Reposted by Rohaila
December 18, 2024 at 2:13 AM
Reposted by Rohaila
سارا پاکستان کہہ رہا ہے ‎#FreeImranKhan
December 17, 2024 at 9:34 AM
Reposted by Rohaila
میری زندگی کا ایک اصول ہے میں منافقوں کو کبھی دوسرا موقع نہیں دیتی
چاہے اس کے لیے میرا جتنا بھی نقصان ہو جائے
December 17, 2024 at 9:33 AM
Reposted by Rohaila
سمیع ابراہیم !!!
آج عمران خان نے جیل میں اپنے ورکرز کو دیکھ کر ہاتھ لہرایا اور بہت ہنسے , مسکرائے اور کہاں گھبرانا نہیں اپ لوگوں نے۔۔۔۔۔
December 16, 2024 at 4:50 PM
Reposted by Rohaila
وہ لمحہ جب دس سال پہلے 2014 میں عمران خان نے آرمی پبلک سکول سانحے کی وجہ سے 126 دن دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا 💔
December 16, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Rohaila
وطن کی مٹی گواہ رہنا
قید جسے غلام نا کر سکی
زنداں جسے محکوم نا کر سکا
وہی قوم کا حقیقی رہنما
#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:53 AM