Musawir
banner
tangiwal85.bsky.social
Musawir
@tangiwal85.bsky.social
یوتھیا 🙏
Pinned
یوتھیوں سے معذرت 🙏
A/S
Men Apna Ye Account Deactivate Kar raha Hun.
Q k yahan Maza Nhi Araha.

اللہ حافظ دوستوں 🖐️
January 1, 2025 at 2:42 PM
الحمدللہ
#مولانا_💪
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
اللہم لک الحمد ولک الشکر
مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
December 29, 2024 at 4:27 PM
جب رنجیت سنگھ کی روحانی اولاد رنجیت سنگھ کی تاریخ کو پڑھیں گے تو ان کو رنجیت سنگھ ہی ہیرو لگے گا اور اسکے مجسمے پنجاب میں بنائیں جائیں گے۔ ان کو محمود غزنوی کی تاریخ کیا پتا،
December 29, 2024 at 3:56 AM
Reposted by Musawir
ہر فوجی آفیسر کیلئے صرف ریاست پاکستان اور افواج پاکستان مقدم ہے۔ اگر کوئی آفیسر سیاست کو ریاست پر مقدم رکھے گا تو اسے اسکا جواب دینا پڑیگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
December 27, 2024 at 11:00 AM
Reposted by Musawir
‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔

جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔

آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔

آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟
December 24, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Musawir
شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ریاست کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا ہو گی۔ دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے۔ پاکستان میں دیرپا اور پائیدار امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ریاست کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا ہو گی۔ دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے۔ پاکستان میں دیرپا اور پائیدار امن...
thursdaytimes.com
December 22, 2024 at 3:05 PM
Reposted by Musawir
‏ڈیجیٹل دہشت گردی کے ذریعے ورغلاے گے انقلابی عمران محبوب جو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کا دروازہ کھلوا رہا تھا ملک کی سب سےمقبول جماعت سوشل میڈیا پر اسے ایجنسیوں کا بندہ کہہ کر اس کی ویڈیو پوسٹ کرتے رہے اس کو دس سال کی سزا ملٹری کورٹ سے ہوئی ہے پھر دیکھ لو کسی کو بھی نئیں بخشا چاہے RED LINE کیوں نا ھو
December 21, 2024 at 1:11 PM
December 21, 2024 at 11:00 AM
Reposted by Musawir
December 21, 2024 at 9:07 AM
Reposted by Musawir
سانحہ 9 مئی کے پہلے 25 لوگوں کو دس دس سال کی سزا سنا دی گئی
December 21, 2024 at 7:06 AM
Reposted by Musawir
‏پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا اتنی مضبوط کہ ایک بندے کے پاس تین تین کیمرے ہوتے ہیں، پشاور سے ڈی چوک تک ایک ایک منٹ کی ویڈیو ہے، اگر نہیں ہے تو ان کے پاس گولی چلانے والے اور گولی لگنے والی کی ویڈیو نہیں ہے🤔
اختیار ولی
December 21, 2024 at 3:52 AM
Reposted by Musawir
‏محسن نقوی کو نہیں چھوڑیں گے سے محسن نقوی ہمیں بچاؤ تک کا سفر جاری ہے
#JusticeForDrSoomro
December 20, 2024 at 10:04 AM
Reposted by Musawir
December 20, 2024 at 7:24 AM
ہائے 🗽America 💪🤣
پاکستان نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دے دیا
بلیسٹک میزائل ضرار تھری رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائندہ باد
December 20, 2024 at 7:42 AM
Reposted by Musawir
جب تک ان کا میزائل اڈیالہ جیل میں قید ہے یہ اسی طرح بہانے بنا کر پاکستان کا گلا گھونٹنے کی کوشش کرتے رہیں گے
‏پاکستان کے اقدامات کو امریکا کے لیے ایک ابھرتے ہوئے خطرے کے سوا کچھ اور سمجھنا مشکل ہے، جان فائنر
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/390661-‎
December 20, 2024 at 4:30 AM
جب تک ان کا میزائل اڈیالہ جیل میں قید ہے یہ اسی طرح بہانے بنا کر پاکستان کا گلا گھونٹنے کی کوشش کرتے رہیں گے
‏پاکستان کے اقدامات کو امریکا کے لیے ایک ابھرتے ہوئے خطرے کے سوا کچھ اور سمجھنا مشکل ہے، جان فائنر
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/390661-‎
December 20, 2024 at 4:30 AM
Reposted by Musawir
السلام عليكم دوستوں X پر اس I,d کو رپورٹ کرو۔یہ ایک گستاخ رسول اور کافر زندیق کی آئی ڈی ہے اس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے کوشش کریں جسکی جتنی طاقت ہے۔

x.com/tariqjamilra...
x.com
x.com
December 14, 2024 at 3:11 AM
السلام عليكم دوستوں X پر اس I,d کو رپورٹ کرو۔یہ ایک گستاخ رسول اور کافر زندیق کی آئی ڈی ہے اس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے کوشش کریں جسکی جتنی طاقت ہے۔

x.com/tariqjamilra...
x.com
x.com
December 14, 2024 at 3:11 AM
Reposted by Musawir
On the same journey on the route to Madinah, Hazrat Abu Bakr Rz stopped to obtain some milk from a shepherd, and he gave it to the Prophet SAW to drink.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
December 13, 2024 at 3:25 PM
Reposted by Musawir
13:So Hazrat Abu Bakr Rz started filling them all with pieces of cloth to avert any potential harm to the Prophet SAW
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
December 13, 2024 at 3:26 PM
Reposted by Musawir
:Hazrat Abu Bakr Rz was a wealthy man and was in the habit of using his wealth to benefit others
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
December 13, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Musawir

تحریک انصاف نے لاپتہ افراد کی لسٹ لگائ اور دیکھیں 😝
December 13, 2024 at 3:40 PM