ummehuzaifa.bsky.social
@ummehuzaifa.bsky.social
Reposted
‏ہمیں مجبور نہ کریں ہم دوبارہ سڑکوں پر آئیں، ایوان ہمیں انصاف دے!
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا مطالبہ
December 11, 2024 at 10:01 AM
Reposted
ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔
December 9, 2024 at 12:55 PM
Reposted
Tears in the eyes of the both the liberated and the liberators, captive women of the Russian-backed Assad regime are set free.

-“You are all free now don’t be scared. Go home. You are all free now.”

- “What happened uncle?”

- “The Regime fell. You are free.”
December 8, 2024 at 2:03 PM
Reposted
Update on Imran Khan's Release from Adiala || Boycott Military Products and Nawaz Sharif || Imran Riaz Khan VLOG
For full video click link blow www.youtube.com/@Imranriazof... like and subscribe
December 8, 2024 at 5:27 AM
Reposted
"اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے"

نیچے دیئے گئے نمبروں میں سے کسی پر رابطہ کر کے تفصیلات شیئر کریں۔
December 7, 2024 at 6:21 AM
Reposted
‏26 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی.
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!
December 7, 2024 at 6:23 AM
Reposted
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
December 6, 2024 at 4:32 PM
Reposted
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
تو خداوند جلیل و معتبر دانا و بینا منصف و اکبر
میرے اس ملک میں اب
جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر کوئی دستور نافذ کر
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے”
December 5, 2024 at 4:35 PM
Reposted
پنجاب حکومت کا، مریم نواز کا ایک سال کی مشاورت کے بعد پنجاب کے عوام کیلئے پہلا عوام، فلاحی منصوبہ جس سے وزراء میں خوش حالی آئے گی ،غربت کم ہوگی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی؟ مسکرا کیوں ریے ہیں؟ فارم 47 والے ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کوئی جماعت اسلامی تھوڑی ہے۔ کیا سمجھے؟؛
December 5, 2024 at 7:09 PM
Reposted
‏ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو

اسد طور __🔥
December 5, 2024 at 3:19 AM
Reposted
ہمیں پتہ ہے اس ٹرینڈ سے آپ کو بہت آگ لگ رہی ہے اسی لیے بار بار پوچھیں گے ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 10:32 AM
Reposted
‏جناب عمران خان صاحب نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل (بروز جمعرات) ملاقات کیلئے بلوا لیا۔
December 4, 2024 at 9:06 AM
Reposted
کیا تمھاری مائیں تمھیں نہیں پوچھتی لوگوں کے بچوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 1:57 AM
Reposted
خبردار!!!!!
December 3, 2024 at 12:43 PM
Reposted
بریکنگ: انسداد دہشتگردی عدالت مردان نے 9 مئی کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدم ثبوت پر 254 افراد کیس سے بری۔ ایم این اے عاطف خان اور ایم پی اے طارق آریانی بھی بری
December 3, 2024 at 11:35 AM
Reposted
🚨 آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے

عمران خان
December 3, 2024 at 12:21 PM
Reposted
26 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔

عمران خان
December 3, 2024 at 12:21 PM
Reposted
بشریٰ بی بی نے جو کیا، میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے، بیرسٹر گوہر کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے

عمران خان
December 3, 2024 at 12:22 PM
Reposted
عمران خان کو رہا کرو ۔
سب انصافی ریپوسٹ کریں
December 3, 2024 at 2:37 PM
Reposted
‏اہم ترین

عمران خان نے بتایا ہے کہ انکا ٹی وی اور اخبار بند کر دیا گیا ہے عمران خان نے کہا ہے کہ میری فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی شفٹنگ کے حوالے سے عمران خان نے کچھ نہیں بتایا۔
فیصل ملک ایڈووکیٹ
December 2, 2024 at 10:13 AM
Reposted
میرا لہجے میں ! جی حضور نہیں ہوتا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا
December 1, 2024 at 11:18 AM
Reposted
December 1, 2024 at 9:04 AM
Reposted
لیکن یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا جب ڈی چوک کے شہداء کی میتوں کو دیکھا گیا کہ جب تک کہ لواحقین گولی سے شہید ہوئے پیاروں کی اموات کو حادثاتی قرار دینے کے بیان پر دستخط نہیں کر دیتے نہ انہیں میت تک رسائی ملے گی نہ ہی تدفین کا حق۔
December 1, 2024 at 5:04 AM