Dr Atta Gilgiti
banner
drattagilgiti.bsky.social
Dr Atta Gilgiti
@drattagilgiti.bsky.social
150 followers 74 following 10 posts
Humanitarian !! Love Animal !! By Birth Jiyala !! Bhuttoizm In My Blood !!
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Dr Atta Gilgiti
‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
Reposted by Dr Atta Gilgiti
Member National Assembly and First Lady of the Islamic Republic of Pakistan, Bibi @AseefaBZ at the Global Women’s Forum in Dubai
Reposted by Dr Atta Gilgiti
‏Congratulations ‎@AbdulBariPitafi
سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے
پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
Reposted by Dr Atta Gilgiti
The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others.
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Dr Atta Gilgiti
‏پ پ پ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر وزیراعلی سید مراد علی شاھ کی طرف سے پ پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمینٹ کامیٹی آئل اینڈ گیس کمپنی ضلع قمبرشھدادکوٹ کا چیئرپرسن مقرر کر دیا
‎@BBhuttoZardari ‎@MuradAliShahPPP ‎@QammardinGopang
Reposted by Dr Atta Gilgiti
Happy Birthday Shaheed Shahnawaz Bhutto 🎂 Would have been 66 today, had not killed by Dictator Zia's darkest regime in the young age of 27 years. He was brave young man who led unmatchable struggle for democracy & justice to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.
#HappyBirthday
Reposted by Dr Atta Gilgiti
Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/32947/
Reposted by Dr Atta Gilgiti
یہ یادیں مجھے اداس بھی کرتی ہیں اور ان پر مجھے فخر بھی ھے اداس اس لئے کہ میرے دماغ میں برسوں پہلے کے تاریک دنوں کی تصویر موجود ھے اور مجھے ان پر فخر ہیکہ انہوں نے اپنا سر ہمیشہ اونچا رکھا اور ہمارے لئے ہمت اور امید جیسے خوبصورت تحائف چھوڑے
مادر جمہوریت آئرن لیڈی بیگم نصرت بھٹو صاحبہ
Reposted by Dr Atta Gilgiti
قائد عوام تجھ کو سلام 🇱🇾
Reposted by Dr Atta Gilgiti
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Reposted by Dr Atta Gilgiti
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
Reposted by Dr Atta Gilgiti
ہماری عظیم قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی خوبصورت مسکراہٹ والی ایک یادگار تصویر۔ ♥️
Reposted by Dr Atta Gilgiti
Charismatic and Fascinating style of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto
❤️🖤💚
This was the entirely personal replying to A journalist....
Reposted by Dr Atta Gilgiti
بلیو اسکائی پر پیارے پیارے لوگوں نے فالو کیا ہے اور ریپلائی بھی بھی بہت اچھے آرہے ہیں
لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂
Reposted by Dr Atta Gilgiti
‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی تمام زندگی پاکستان اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، ملک و جمہوریت اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے دی گئی ان کی قربانیوں و جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
‎#MissYouSMBB ‎
محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
58روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
Reposted by Dr Atta Gilgiti
بلیو اسکائے پہ آنے کے بعد بھی کچھ لوگ سیونتھ اسکائے پہ بیٹھے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ اگر آغاز میں سمت درست کرلیں تو پارٹی کے کاموں کو بہترین طریقے سے اُجاگر کیا جاسکتا ہے 🙏
Reposted by Dr Atta Gilgiti
As Chairman Bilawal Bhutto Zardari sahab's Election manifesto issuance of Benazir Hari card is fulfilling one more revolutionary promise.
Chairman Bilawal Bhutto Zardari ❤️🖤💚
Reposted by Dr Atta Gilgiti
Happy birthday To You MPA @Arooba_Rabbani 🎂🥳🥳
Many Many Happy returns of the Day 🥳🎂
Reposted by Dr Atta Gilgiti
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس