Masood Ahmed Bhutto
masoodabhutto.bsky.social
Masood Ahmed Bhutto
@masoodabhutto.bsky.social
250 followers 150 following 6 posts
Social Mobilizer and Political Worker.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں۔
قبائل علاقوں میں ھم توصرف جرگےہی کاکردار ادا کرسکتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
کے پی کے کی عوام۔میں غیرت ہو تو وہ پنکی اور غنڈہ پور کو الٹا لٹکا کر اپنی اور اپنے صوبے کی ابتر حالت کا حساب مانگیں۔ اپنے وسائل کو ضائع کرنے پر جواب طلب کریں۔ یہ کے پی کے کے بچوں کے منہ کا نوالہ چھین کر آپ پر حکومت کرنا چاہ رہے ہیں۔
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
السلام علیکم
کوشش کریں اپنے اردگرد اپنے محلے میں کسی بیمار، بزرگ یا بے سہارا شخص کے پاس آیا جایا کریں، کچھ نہ بھی دے سکیں تو بھی آپکا جانا ان کے لئے باعث تسکین ومسرت کا باعث بنے گا۔ انشاءاللہ
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
ان شاءاللہ العزیز سندھ ایک بار پھر سردی کے موسم میں گرماتا ہوا سیاست کی ابتداء کرے گا
باب الاسلام کانفرنس
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
ٹویٹر x سے Bluesky پر آنا ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے موٹروے سے گاڑی کو اتار کے جی ٹی روڈ پر چلا رہے ہوں۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
آفتوں کی گھڑی میں چین و سکون مرشد ہمارا
#JamiatUlemaeIslam

@samiswati.bsky.social
سائینم سدائین ڪرين مٿي سنڌ سڪار دوستَ مٺا دلدار، عالمَ سڀ آباد ڪرين۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
میں ایک محفوظ پاکستان کیلئے!
ایک مضبوط فوج کا قائل ہو!
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
#JamiatUlemaeIslam
تمام دوست لگن سے ھیش ٹیگ پر ٹوئیٹس کریں ۔
میں بھی ان شاءاللہ دوبارہ حاضر ھو جاتا ھوں ۔
ھیش ٹیگ کامیابی کے ساتھ منزل کی جانب گامزن ھے ۔
آپ سب دوستوں کا شکریہ بالخصوص جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے قائدین کا جنہوں نے منتشر دوستوں کو اکٹھا کرنے کے لیے ھیش ٹیگ کا انعقاد کیا ۔
جماعت کے سینیئر ساتھیوں کے حکم پر ہم بھی bluesky کے نیچے آگئے۔

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔
شکریہ آل ممبرز
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔
شکریہ 🙏
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Masood Ahmed Bhutto
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️
#JamiatUlemaeIslam