MK, ایم-کے
muhassinkhan.bsky.social
MK, ایم-کے
@muhassinkhan.bsky.social
680 followers 670 following 28 posts
Be with truth; even, if you alone. Muhassin khan(MK). Mphil (Education) Scholar.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by MK, ایم-کے
قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر
Specially those who are sensitive. Opss
اللہ کا کلام
The Holy Quran is The Word Of God 🤍
If its fake then it can't be called Love.
You try slap yourself and wake up, because, there are so many.
Mom
Dad
Kids
Wife
And some relatives🙂
Reposted by MK, ایم-کے
Some people talk so much about themselves, they forget others exist.
Reposted by MK, ایم-کے
‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Reposted by MK, ایم-کے
28 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر
8 دسمبر اســـــــــــرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
احباب تیاری فرمائیں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
#JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم دوستوں کیسا جا رھا ھے آج کا ٹرینڈ ؟
تفصیل بتائیں کتنی ٹوئیٹس ھو چکی اور کوئی گنتی کے حوالے سے یہاں کچھ یہ ایپ تفصیل دے رھی ھے یا نہیں ؟
Reposted by MK, ایم-کے
الحمدللہ نئے ایپ ‎#بلوسکائی پر بھی آج آبابیلوں کا راج ھے۔
ویلڈن آبابیلوں، جمعیت علماء اسلام زندہ باد
#JamiatUlemaeIslam
الحمدللہ نئے ایپ ‎#بلوسکائی پر بھی آج آبابیلوں کا راج ھے۔
ویلڈن آبابیلوں، جمعیت علماء اسلام زندہ باد
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
ہم سوشل میڈیا کا استعمال فقط جمعیة علماءاسلام کے دفاع اور اسکے بیانیے کی ترویج و اشاعت کےلیے کرتے ہیں۔ کیونکہ ہم شعوری طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ کام ہمارا اسلامی فریضہ ہے۔

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
پختونخوا کی عوام مونچھ سرکار سے پیرنی اور صنم جاوید کی پروٹوکول پہ خزانہ سےاٹھنے والے اخراجات کا حساب تو لے لیں ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
ڈولنڈ ٹرمپ سے گزارش ہے کہ اپنا قیدی صاحب کو لے جائے اور بدلے میں عافیہ صدیقی کو رہا کریں، کیسا رہے گا یہ سودا؟
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکاہے۔۔۔فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہوگا۔۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو خان کی خاطر😁

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
اپنی شخصیت میں اپنے عظیم والد کی عظمت کا عکس رکھنے والا عظیم مشن کے وارث ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کی محافظ مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌺🫶
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
صبح بخیر
گوڈ نائٹ 🤗
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
#JamiatUlemaeIslam
صرف حلالی خون بولے گا
تاجدار ختم نبوت
زندہ باد ✌️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by MK, ایم-کے
Reposted by MK, ایم-کے
انشاءاللہ ضرور
#JamiatUlemaeIslam
ساتھی ہمت کریں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے قائد جمعیت کی اوازبن کر جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائے
آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam