ShmagsZeuS
banner
shmagszeus.bsky.social
ShmagsZeuS
@shmagszeus.bsky.social
140 followers 110 following 25 posts
DayWalkerHulk | Pipliya | ThinkerTinkerer | CreativityBug & Movies & Novels Too
Posts Media Videos Starter Packs
@BBhuttoZardari
وے سوہے ماہیا
سانو مل تےپانویں نہ مل
بس اک آری
لہوردیاں گلیاں وچ گھل مل
اکھاں ایتھے
اڈیکدیاں تینوں سالاں توں
اےہی گلیاں
سجائےبیٹھیاں تارےچلمل
#WordsOfzeuS
#PoetryClubPPP
@PoetryClubPPP
خواہش تو یہی ہے مگر آپ کی جان کی قیمت پر ہرگز نہیں۔۔۔
Stay Safe Above All
Reposted by ShmagsZeuS
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فریال تالپور کے ہمراہ تعلقہ رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو میں واقع بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، علاقہ مکینوں سے مسائل دریافت کیئے اور انکے حل کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے اعتماد اور جیالوں کی قربانیوں کی بدولت پہلی بار صوبائی حکومت اور بلدیاتی نظام مل کر عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس کی وجہ سے ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ہے۔

www.youtube.com/shorts/HnUu9...
For the first time, provincial govt & local bodies unite in Karachi & Hyderabad to serve the people
YouTube video by Pakistan Peoples Party
www.youtube.com
Reposted by ShmagsZeuS
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حب کینال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
آئیں ملک کے اصل خدمت کرنے والوں کے ہاتھ مضبوط کریں اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں جو سب کے لئے ہو ذات نسل اور مذہب کے
تعصب کے بغیر
@BilawalBhuttoZardari کے ساتھ
Sketchbook page with snow leopards
Reposted by ShmagsZeuS
‏غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کاروباری برادری اور محکمہ اطلاعات کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنا ہوگا، شرجیل انعام میمن
‎@sharjeelinam
Reposted by ShmagsZeuS
President Asif Ali Zardari visiting the Remount Depot, Mona Sargodha
Reposted by ShmagsZeuS
‏حکومت سندھ اور کاروباری تنظیموں کے درمیان سوشل میڈیا کی جعلی خبروں کے روک تھام کے لئے فیکٹ چیکنگ کے نظام کو مضبوط کرنے پر اتفاق
Reposted by ShmagsZeuS
This is absolutely insane. Musk’s DOGE crew just straight up *took* $80 million from an NYC bank account!
Okay what is going on here. Are the accounts at a private banking entity? Does the federal government have direct debit permission set up? So many questions as to how Treasury instructed this payment. (Via NY Post’s Craig McCarthy)
1st Results 1st PTM
Done Alhumdulillah Shukralhumdulillah
#ZilleyAghaArsal
#ZilleyAneesAshar
#MaBoyZ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
credit goes to maaa & rooohani maaa
Reposted by ShmagsZeuS
First Lady and MNA, Bibi Aseefa Bhutto Zardari, in a group photo during her visit to the Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseases (AFIC-NIHD), in Rawalpindi
سانحہ اے پی ایس کے لئے لبرٹی لاہور کے احتجاج کے لئے لکھا اور بنایا گیا پمفلٹ
#ExtremismIsTheEnemy
Reposted by ShmagsZeuS
🎉 THE LION, THE WITCH AND THE WARDROBE turns 19-years today

The movie was shoot in chronological order to help the young actors naturally develop their characters. Henley (Lucy) had not seen McAvoy in his Mr. Tumnus costume before their first scene together, capturing her genuine surprise on film
Reposted by ShmagsZeuS
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
Reposted by ShmagsZeuS
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔
بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔
نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
Reposted by ShmagsZeuS
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by ShmagsZeuS
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by ShmagsZeuS
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
Reposted by ShmagsZeuS
دنیا میں منایا جانے والاانسانی حقوق کا عالمی دن۔مگر فلسطین میں جاری قیامت صغری جس میں ھر روز درجنوں فلسطینیوں کےخون سے ھاتھ رنگے جاتے ھیں اور کشمیر جیسی وادی جنت نشان کوبھارتی استعمار نے ظلمتوں کی داستان میں تبدیل کر رکھا ھے نہ اھل مغرب کو غرض ھے نہ اھل مشرق کو،پھر کسی انسانیت؟