ehtramulhaq.bsky.social
@ehtramulhaq.bsky.social
Reposted
قوم یوتھ کا انقلابی یوٹیوبر بتا رہا ہے کہ جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو سڑکوں پر بندے مرتے ہیں. اور اب یہی ڈالر خور سب سے زیادہ لاشوں کی تلاش میں ہے
November 28, 2024 at 6:29 PM
Reposted
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
November 27, 2024 at 5:14 PM
Reposted
تحریک انتشار سانحہ 9 مئی پارٹ ٹو دوہرا رہی ہے

وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور اور پنکی پیرنی کی قیادت میں آنے والے انتشاری قافلے کی طرف سے کٹی پہاڑی رکاوٹ کراس کرنے کے لیے پولیس پر فائرنگ ایک پولیس کانسٹیبل "مبشر" گردن پر گولی لگنے سے شہید
November 25, 2024 at 12:40 PM
Reposted
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏صوبائی معیشت کو 22ارب
‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
November 25, 2024 at 9:37 AM
Reposted

9 مئی کی تاریخ دوبارہ دہرانی شروع کردی! 🚨🚨

کھنہ پل میں 300 افغانیوں کے جتھے نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے تباہ کردیا۔

اسی وجہ سے کنٹینر لگائے جاتے ہیں کیونکہ اس جاہل طبقے کا مقصد کبھی "پرامن" اختجاج نہیں رہا۔

یہی توڑ پھوڑ ہی تحریک فساد کا وطیرہ ہے۔
November 25, 2024 at 3:00 AM
Reposted
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
November 25, 2024 at 3:46 AM
Reposted
‏ایک وزیراعلی غنڈا پور موٹروے کے بئیریر توڑ رہا ہے یہ دہشت گردی ہے کل پکڑا گیا تو یہاں منافقین آ جائیں گے کہ ایک وزیراعلی گرفتار کر لیا
جبکہ اسی صوبے میں چار دن سے بدترین قبائلی لڑائی میں دو سو لوگ مر چکے عورتیں اغوا بچے جلائے جا رہے
یہ وہاں کیوں نہی گیا؟
November 25, 2024 at 6:52 AM
Reposted
آج پوری دنیا نے دیکھا کہ پنجاب، سندھ، بلوچستان ہر جگہ سے فلاپ ہونے کے بعد آخر میں پھر صوبائی حکومت اور صوبائی مشینری کو ہی ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔

اس کلٹ کا مناسب انتظام کیئے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا اور ناں ہی پاکستان ترقی کر سکتا ہے
November 24, 2024 at 10:15 PM
Reposted
‏اس کا مقدمہ بھی عمران خان کے اوپر ہونا چاہیے۔

‏پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی

‏پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی
November 24, 2024 at 4:48 PM
Reposted
ہر جگہ دو نمبری پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے الیکشن کے نتائج، توشہ خانہ کی رسیدیں، 190 ملین پاؤنڈ کی منظوری، فارن فنڈنگ عمران کی ٹانگ کا پلاسٹر پنکی کے ساتھ نکاح سب دو نمبر تھا اب یہ کارکن بھی اسی طرز پر دو نمبر احتجاج دو نمبر بارات لے کر نکلے ہوئے دھر لئے گئے۔
November 24, 2024 at 4:57 PM
Reposted
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
November 24, 2024 at 8:33 AM
Reposted
‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia.
‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN
‎@SaudiGazetter
‎@KSAembassyPK
‎@AmbassadorNawaf
November 21, 2024 at 5:40 PM
Reposted
بنوں کے علاقے مالی خیل میں حملہ آور نے سکیورٹی چیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرا دی
حملے میں 11 جوان شہید 9 زخمی ہوگئے ہیں
November 20, 2024 at 6:20 AM
Reposted
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:40 PM
Reposted
‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔
November 19, 2024 at 9:26 AM
Reposted
جو 24 نومبر کی کال ہے وہ سب پانی کا بلبلا ہے ہونا کچھ بھی نہیں ہے یہ سب لیٹے ہوئے ہیں، گنڈاپور آج جیل میں کس کا پیغام لیکر گیا ہے۔ فیصل واوڈا
@thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 10:12 AM
Reposted
عمران خان کے ان کے ارد گرد کے لوگ انکے جیل میں رہنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اقتدار کے مزے بھی لوٹ رہے ہیں اور مال بھی بنایا جارہا ہے۔ فیصل واوڈا
@thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 10:14 AM
Reposted
November 19, 2024 at 7:46 AM
Reposted
‏عمران خان کی نہ رہائی ہوگی، نہ ہی کوئی بڑا معرکہ ہوگا، امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، امریکہ کو غزہ میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے جبکہ عمران خان کے انسانی حقوق نظر آ جاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس
November 19, 2024 at 10:17 AM
Reposted
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
Reposted
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
جو ہر ویک اینڈ پر آپریشن کلین اپ کریں جس نے فالو بیک نہ دیا ہو اس کو انفالو کریں چاہے وہ X کا کتنا ہی بڑا ٹویپ کیوں نہ ہو یہاں کوئی سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹس ساتھ ساتھ بڑھنے چاہیں
November 18, 2024 at 2:40 PM
Reposted
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
November 18, 2024 at 9:05 AM
Reposted
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
Reposted
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ
November 18, 2024 at 1:32 PM