#سندھ
ناچیز کو سندھ یا پیپلز پارٹی سے بغض نہیں لیکن زمینی حقائق بیان کرنا بھی ضروری ہے
www.baidaar.com/Column/12397
”جھوٹے پر اللہ کی لعنت ہو“
احتشام الحق شامی(کراچی) آج شہر قائد کراچی میں چوتھا روز ہے۔ سندھ و شہر کراچی اور حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے”عوامی اور ترقیاتی کارنامے“ اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھ چکا ہو۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے او
www.baidaar.com
January 3, 2026 at 9:12 AM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ حکومت کے صوبے سے باہر جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ حکومت کے صوبے سے باہر جاری تعلیم، صحت اور مفت رہائش کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
January 2, 2026 at 3:55 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے نئے آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اپنے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دی
January 2, 2026 at 12:45 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SMBBMU) کی کانووکیشن تقریب سے خطاب اور سندھ کے ہر ضلع میں عالمی معیار کے تعلیمی اور صحت کے ادارے قائم کرنے کے اپنے وژن کا اعادہ۔

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35497/
December 29, 2025 at 1:55 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونوٹولوجی کے تحت بچوں اور نومولودوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

‏ ‪#ChildrenHospitalLarkana‬
December 28, 2025 at 11:16 AM
بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب عوام کو عالمی معیار کی علاج معالجہ کی سہولیات مفت پہنچانا پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہے، سندھ کی عوامی حکومت نے صحت عامہ کا ایک ایسا پائیدار نیٹ ورک تشکیل دیا ہے، جس کا مقابلہ کسی دوسرے صوبے سے نہیں۔
December 25, 2025 at 1:28 PM
سندھ حکومت کے زیرِ انتظام انڈس یونیورسٹی اسپتال عوامی خدمت کی روشن مثال ہے، جہاں بلا تفریق ہر مریض کو جدید اور معیاری طبی سہولیات سمیت تمام تر علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
December 25, 2025 at 8:04 AM
اٹھارویں ترمیم کے بعد سیلز ٹیکس آن سروسز کی وصولی میں صوبوں نے وفاقی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے ثابت کر دیا کہ صوبے نہ صرف بہتر وصولی کر سکتے ہیں بلکہ وفاق کی مالی مشکلات کم کرنے میں بھی مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

‏‪#NICVD‬ ‪#HealthForAll‬ ‪#18Amendment‬
December 5, 2025 at 1:49 PM
لائیو: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ٹرسٹ اسپتال شارع فیصل میں نوتعمیرشدہ ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفی لیتھوٹرپسی یونٹ کی افتتاحی تقریب

www.youtube.com/watch?v=1382...
Live: Inauguration ceremony of DIALYSIS CENTER & LITHOTRIPSY UNIT at SIUT Shahrah-e-Faisal
YouTube video by Pakistan Peoples Party
www.youtube.com
December 3, 2025 at 10:23 AM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
December 2, 2025 at 1:14 PM
پاکستان کی معیشت ہر صوبے، ہر شہر اور ہر محنت کش کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ سوئی کی گیس ہو یا تھر کا کوئلہ، بلوچستان کا سونا ہو یا سندھ و جنوبی پنجاب کے کسانوں کی فصلیں، کراچی کا تاجر ہو یا پشاور کا مزدور، سب کی قربانی سے پاکستان کا وفاق اور معیشت مضبوط ہوتی ہے۔

‏ ‪#58YearsOfPPP‬
November 30, 2025 at 4:49 PM
لاہور جنرل ہسپتال پنجاب کے پہلے عوامی تدریسی ہسپتال میں اپنا پہلا ’بون بینک‘ قائم کیا ہے اور یہ ملک میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے بعد دوسرا بون بینک ہے، اس کا مقصد بون کے نقصانات کی مرمت اور ٹرانسپلانٹ کے لیے بون فراہم کرنا ہے۔
November 25, 2025 at 4:03 PM
مسلط شدہ ٹولہ بے شرمی کی تمام حدیں پارک کر چکا ہے۔۔۔
اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں سے خاص کر نورین خان نیازی سے مبینہ بد سلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔
ہم مبینہ تشدد میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ

‎#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
November 19, 2025 at 1:21 PM
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے سپورٹ پروگرام برائے 2025 کے تحت ڈی اے پی اور یوریا کی خریداری کے لیے نقد رقوم کی براہ راست منتقلی کا آغاز کر دیا۔

‏ ‪#PPPForFarmers‬
November 10, 2025 at 1:02 PM
سندھ کابینہ نے سندھ ٹرانسفارمیشن ایکسلریٹڈ رورل سروسز (اسٹارز) اقدام کے تحت "سندھ پیپلز رورل سوک سروسز" کے قیام کی منظوری دیدی
December 6, 2024 at 4:00 AM
‏16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سانحہ اے پی ایس پشاور کی 10ویں برسی کے موقع پر پیغام
‎@sharjeelinam
December 16, 2024 at 2:28 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش خان مہر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
December 19, 2024 at 12:39 PM
‏تمام متعلقہ ادارے کراچی کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے, حکومت سندھ اور صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کا اتفاق,
قوانین کے نفاذ کو یقینی بنانے، اور کاروباری برادری کے مسائل کے حل کے لئے بھی مشترکہ کاشوں کا فیصلہ,
‎@sharjeelinam
February 26, 2025 at 9:49 AM
سندھ بھر میں رجسٹرڈ کمرشل گاڑیوں کو نئے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوں گے، شرجیل انعام میمن
February 20, 2025 at 11:16 AM
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کی قیادت اپنے ہی پارٹی کے بانی سے مخلص نہیں ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social

urdu.arynews.tv/sharjeel-mem...
پی ٹی آئی کی قیادت بانی سے مخلص نہیں، شرجیل میمن
مزید پڑھیں
urdu.arynews.tv
December 5, 2024 at 2:43 AM
صرف سندھ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر کا پروگرام شروع کیا گیا، صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ
@syednasir1010.bsky.social
November 27, 2024 at 4:13 PM
‏بلاول زرداری جمہوریت اور انسانی حقوق کا جنازہ نکلاتے ہوئے۔۔۔۔
‏حلیم عادل شیخ کے قافلے کو روکنے کیلئے سندھ انتظامیہ نے سڑکیں کھود دیں!
‏جمہوریت کے جعلی علمبردار پھر سے بے نقاب!
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
November 23, 2024 at 7:51 PM
نئے کینال بنانے سے صرف سندھ کو نقصان ہوگا، پنڈورا باکس نہ کھولا جائے: خورشید شاہ

#PPP #Pakistan #Sindh #IndusRiver #NoMoreCanalsOnIndus
November 18, 2024 at 12:06 PM
‏سندھ حکومت پرعزم ہے کہ کراچی کے شہری ایک جدید اور موثر پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم سے مستفید ہو سکیں ، شرجیل انعام میمن
‎@sharjeelinam
March 4, 2025 at 10:43 AM