#مذاق
دوسروں کو مذہب کارڈ کا طعنہ دینے والوں نے مذہب کا مذاق بناکر رکھ دیا ہے لعنت ہے ان پر۔۔۔
September 29, 2025 at 7:24 PM Everybody can reply
1 likes
آزادی هنر در لندن! اثر بنکسی به مذاق حاکمیت خوش نیامد و با حکم دادگاه پاک شد
September 10, 2025 at 9:13 PM Everybody can reply
1 reposts 10 likes
اب یہ کیا مذاق ہے۔ یہاں بھی وی۔پی۔این لگانا پڑے گا۔
November 19, 2024 at 6:17 PM Everybody can reply
پی ٹی آئی والوں نے ریاست مدینہ کا نام بدنام کیا اور اب مقدس جہاد کا نام بدنام کیا یہ لوگ اسلام کی اہم اہم چیزوں کو بدنام کر رہے ہیں اور ہم لوگ ہنس ہنس کر یہ سب کچھ مذاق سمجھتے ہیں
یہ مذاق نہیں ہے سب مسلمانوں کو بیدار ہونا پڑیگا ان لوگوں کو دین اسلام کی بدنامی سے روکنا ہوگا
November 27, 2024 at 8:02 AM Everybody can reply
1 likes
میں بھی مذاق نہیں سمجھا تھا میں نے بھی یہی کہا تھا کہ 2025 میں جم شروع کر دینا ہے انشااللہ 🥰
December 31, 2024 at 2:07 PM Everybody can reply
1 likes
‏تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔

اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا۔۔
December 14, 2024 at 9:09 PM Everybody can reply
7 reposts 8 likes
۔اللہ تعالٰی ان لوگوں کو بھی ذلیل کرے جو ہمارے ان محسنوں کی شہادتوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے، جنہوں نے پاکستان کیساتھ حقیقی وفاداری نبھائی تھی۔
اللہ ان کو بھی برباد کرے جنہوں نے ان کی جوانی میں ان کی ملک و ملت سے وفا اور حب الوطنی کے باوجود ان کی شہادت پر ایک کلمہ افسوس بھی نہ کہا۔
December 27, 2024 at 7:30 AM Everybody can reply
2 likes
‏واہ چاچو❤️
دیوالیہ ہوتے ملک میں صرف ایک سال کے دوران شرح سود 21 سے 13 فیصد پر لانا مذاق نہیں ھے۔ قسمیں اس قابل بندے کو صرف 5 سال کھل کر کام کرنے دیں یہ آپ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔۔۔
December 18, 2024 at 10:46 AM Everybody can reply
2 reposts 18 likes
پاکستانیوں کا قتلِ عام پارہ چنار میں ہوا ہے اور اسلام آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کردیے گئے ہیں۔
یہ کس قسم کا مذاق ہے۔!!
November 22, 2024 at 6:29 PM Everybody can reply
‏قانون قدرت
مولانا کو ڈیزل اپنی ٹینکی اسی سے بھرائی اچکزئی کا مذاق اڑایا اب اسی کے پاس ہر ہفتے جائیں گے اور اپنے معاملات پر رہنمائی لیں گے
اسی طرح نظر دوڑائیں تو ہر جگہ پسپائی ہی ان کی داستاں ہے۔
تکبر کا انجام پی ٹی آئی اب اچکزئی کے گودے پکڑ رہی ہے معافی مانگو لو
سرخرو ہو جاؤ
December 14, 2024 at 4:20 AM Everybody can reply
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی!!!
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مذاق نہیں
February 8, 2025 at 6:42 PM Everybody can reply
1 likes
واہ بھئی واہ زبردست۔یہ سارا ٹبر چور ھے ۔اور چوری میں جیل پہنچا ھے ۔کیسے ھاتھی والا آسکو چھڑاسکتے ھیں کیا پاکستان میں عدالتیں آئین قانون مذاق ھے
November 18, 2024 at 12:36 PM Everybody can reply
Where is the leadership?
گدھ لاشوں کا مذاق اڑا رہے ہیں اور پی ٹی آئی کی ساری لیڈر شپ کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہوئی ہے؟
لاشوں کی کوئی خیر خبر نہی۔ کوئی تو جائے اور ان لاشوں کو عزت و احترام سے کفن دفن کا انتظام کیا جائے۔
بے شرم اور یزیدی حکمران اور خاص کر پی ٹی آئی کی پنجاب کی منافق لیڈر شپ۔
November 27, 2024 at 11:41 AM Everybody can reply
1 reposts 2 likes
‏آج رات پولیس پشاور جاکر سب اشتہاریوں کو گرفتار کرلے کوئ مزاحمت کرے تو اسے پلس مقابلے میں پار کردیں بے غیرتوں نے پشاور کو مفرورستان بنا رکھا ہے نقوی صاحب آج رات تو ہل جل کریں ماں یدھے قانون دا مذاق بنڑائ کھلوتن ٹنگ تے لئے آو 🤔
December 5, 2024 at 2:58 PM Everybody can reply
‏آپ نے نئی نسل کو عزت دینے کے بجائے انہیں حقیر جانا۔ ان کی توہین کی۔ ان کے سیاسی و انسانی حقوق کا مذاق اڑایا۔ ان کے سامنے ان کی خواتین کو ذلیل کیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ خدا خدا کر کے انہیں ایک مرشد نصیب ہوا تھا اسے بھی ان سے چھین لیا۔
اب وہ اپنا حق لینے آ گئے ہیں۔
‎#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
November 25, 2024 at 7:18 PM Everybody can reply
5 reposts 7 likes
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اور جو کچھ انہوں نے کیا اُس کی بُرائیاں اُن پر ظاہر ہو جائیں گی اور اُنہیں وہی گھیر لے گی جس کا وہ مذاق اُڑاتے تھے ۔

Surat No. 45, Ayat NO. 33
January 24, 2025 at 7:30 AM Everybody can reply
کبھی خدا سے شکایت کبھی گلہ خود سے
مذاق عام پہ درویش مسکراتا ہے

ہوس مشیر ہو جس بادشاہ کی ساغر
تو اس غلام پہ درویش مسکراتا ہے
ساغرؔ صدیقی

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
November 22, 2024 at 6:33 PM Everybody can reply
🤣🤣🤣🤣🤣
اعجاز پائیجان دی حرکت ویکھو ایڈا وڈا سنگین مذاق کیتا پابہ نال توسی موبائل تے کھچ کے وخا دیندے بنے وڈے آرٹسٹ 😂😂
بس جو ہویا ٹھیک ہی ہویا 🫣
November 19, 2024 at 1:00 AM Everybody can reply
2 likes
سفرتك الرمضانية أحلى مع عصير البرتقال و الجوافه من هيلثي آند تيستي!

تمتع بألذ مذاق للفواكه الطبيعية المحلاة بستيفيا بدون أي تنازل عن صحتك ..

Enjoy the delicious taste of natural fruits, sweetened by stevia with Healthy & Tasty juices..

اطلبها الآن:
‏https://healthyandtasty.net
March 9, 2025 at 11:51 AM Everybody can reply
تین چار دن پہلے میں نے یہ پوسٹ کر دی تھی لیکن کچھ لوگ اس چیز کو مذاق سمجھ لیتے ہیں لیکن شاید اب انہیں یقین ایا ہوگا کیونکہ ہم جو بات کرتے ہیں اللہ کے حکم سے وہ ہوتی ہے
March 7, 2025 at 8:06 PM Everybody can reply
2 reposts 3 likes
فیصل آباد والے ہی نہیں مذاق کرتے دوسرے شہر بھی اچھی جگتیں کر لیتے ہیں
February 20, 2025 at 2:59 PM Everybody can reply
1 likes
جب کراچی والے سموگ پر لاہوریوں کا مذاق اڑا رہے تھے تب کہا تھا جس تیزی سے یہ پھیل رہی ہے آپ سے زیادہ دور نہیں۔پر نہیں کہا گیا آپ کا راوی سوکھ سکتا ہے ہمارا سمندر نہیں۔ دیکھیں 👇👇👇
November 19, 2024 at 9:26 AM Everybody can reply
3 reposts 8 likes
ہمارا مسلہّ یہ ھے کہ مذاق کس سے کریں
پرانہ دوست تو اب احترام مانگتا ھے
November 28, 2024 at 6:14 PM Everybody can reply
1 likes
‏جو بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے فوجیوں کی شہادت کا مذاق اڑا رہا ہے ان کو شرم آنی چاہئے۔

فوج کی مخالفت صرف اس کی سیاست میں مداخلت پر ہونی چاہئے۔
December 1, 2024 at 1:33 PM Everybody can reply
2 likes