#گولی,کیوں،چلائی
Why did you shoot?
December 6, 2024 at 6:47 PM
گولی کیوں چلائی۔۔۔۔۔؟

اس کا حساب ظالموں تمھیں دینا پڑھے گا
January 11, 2025 at 10:58 AM
انقلابی شاعر: سلیمان لطیف
اسی مٹی کے تھے بیٹے وہاں پر
کہو اپنوں پہ گولی کیوں چلائی

‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#WhyDidYouShoot
December 6, 2024 at 10:55 AM
اخے گولی کیوں چلائی!
کیونکہ لہراتے کھیتوں میں سور گھس آئے تھے اس لئیے چلانی پڑی۔
😆
December 5, 2024 at 2:08 PM
‏‎اسٹیبلشمنٹ اپنے ٹاؤٹوں کے زریعےجو پی ٹی آئی میں ہیں اُن کے زریعے فیملی کے خلاف بیان دلوا کر پوری کوشش کر رہی ہے کہ ان میں اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈلے لیکن انشأاللہ کامیاب نہی ہوں گے اور زلت کھائیں گے،بس آپ نے یہ نہی پوچھنا بھولنا کہ گولی کیوں چلائی؟ اور بائیکاٹ کرتے رہنا ہے
December 15, 2024 at 10:45 AM
عجیب لوگ ہیں کبھی قیدی 804 ،کبھی ایبسولیوٹلی ناٹ۔کبھی نک دا کوکا ۔کبھی روکا کیوں نہیں ۔کبھی روکا کیوں ۔۔۔کبھی گولی کیوں چلائی ۔کبھی کچھ کبھی کچھ
December 4, 2024 at 8:23 PM
گوہر سے اختیارات واپس لینا احسن اقدام ہے

سوال گولی کیوں چلائی ؟
December 6, 2024 at 7:09 PM
آرمی پب سے
مگر علی امين گنڈہ پور سے لے کر صاحب ذادہ حامد رضا تک پارٹی کی
ساری قيادت شوقين ھے

مگر فی الحال سوال يہی ھے

يزيدو گولی کيوں چلائی؟سوال صرف يہی ھے
اور رھے گا
اور اسے پوچھنا کبھی نہ چھوڑو
کہ
يذيدو
گولی کيوں چلائی؟
December 2, 2024 at 1:46 AM
بریکنگ نیوز

(گولی کیوں چلائی)
پوری دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ✌️🔥
December 3, 2024 at 4:59 AM
گولی کیوں چلائی۔۔۔۔؟؟؟
بائیکاٹ جاری رہے گا۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 2:41 PM
گولی کیوں چلائی؟؟

ظالمو: اس کا جواب دو

ظالمو: ہمارے خون کا حساب دو
December 2, 2024 at 2:34 AM
گنڈا پور کے غنڈو
گولی کیوں چلائی
جواب دو !
December 11, 2024 at 4:28 PM
گولی کیوں چلائی؟
کس نے چلائی؟     
کس کے کہنے پہ چلائی؟
December 15, 2024 at 7:18 PM
*‏پاک فوج روایت کے مطابق عوام کی فلاح پر توجہ دے رہی ہے۔*
*ڈی جی آئی ایس پی آر*

*👤‏‎پھر تو اپنے حلف سے غداری کر رہی ہے کیونکہ فوج کا یہ کام نہیں ہے*

جواب مانگیں گے۔
گولی کیوں چلائی۔۔۔۔۔؟
December 27, 2024 at 10:57 AM
‏جب ملک جلاتے ہیں،
آرمی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو کہتے ہمیں روکا کیوں نہیں گیا؟
گولی کیوں نہیں چلائی ؟ پولیس کہاں تھی؟
فوج کہاں تھی؟

اور آج اگر ان کو روکنے کے لئے اقدامات کئیے جا رہے ہیں تو کہتے،
کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے ۔

ایسا کیسے کر لیتے ہو منافقو ۔ ۔ ۔ ۔
November 24, 2024 at 1:19 AM
‏عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لی گئیں گولیاں، عوام پر ہی چلا ڈالیں! اب تو زندگی بھر یہ سوال تم سب کا پیچھا کرے گا کہ ‎گولی کیوں چلائی؟؟
December 2, 2024 at 6:22 AM
لہذا ہمیں اپنی طاقت اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ہینڈلرز کو دکھانی ہوگی کہ ہمارے تعاون کے بغیر وہ کچرے سے زیادہ نہیں ہیں۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھائیں 🙏🙏🙏

گولی کیوں چلائی؟
کس نے چلائی؟     
کس کے کہنے پہ چلائی؟

#FreeImranKhan
#thankyouRichard

#گولی_کیوں_چلائی
December 27, 2024 at 6:54 AM
اپنی خبر کی سمت درست کریں
حملہ نہی تھا زیادہ سے زیادہ احتجاج کہہ سکتے ہیں
عوام ہی اللہ تعالیٰ کے بعد حاکمیت کا حق رکھتی ہے
اپنے حقوق کی خلاف ورزی پر وہ کہیں بھی مظاہرہ کر سکتی ہے
اس پوچھنے میں حق بجانب ہیں
#گولی کیوں چلائی
‏اہم خبر: جی ایچ کیو حملہ کیس کی اہم سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں ہو گی دہشت گردی کی دفعات کے خلاف فریقین دلائل دیں گے
December 5, 2024 at 7:29 AM
*_ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے_*
*9 مئی گولی کیوں نہیں چلائی اور 27 نومبر گولی کیوں چلائی*
December 5, 2024 at 12:17 PM
واضع طور پر نظر آرہا ہے جنرل فیض کے معاملہ سے واڈا آفریدی اور ڈیجٹل دلالوں کے زریعے ڈرایا جا رہا ھے کہ ڈی چوک سے توجہ ہٹے اور عمران خان کو دباؤ میں لایا جاۓ۔لیکن پی ٹی آئی کے کچھ بیوقوف بھی اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوۓ ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کا ہر بات کایہی جواب ہونا چاہئے
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 11, 2024 at 6:31 PM
گولی کیوں چلائی
December 10, 2024 at 8:55 AM
سوال یہ ہے کہ #گولی کیوں چلائی؟
December 1, 2024 at 10:16 PM
ہر بات پر
ہر وقت آہی سوال ہے ہمارا کہ

گولی کیوں چلائی
December 11, 2024 at 9:46 AM
نہ بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گےکہ

گولی کیوں چلائی

Just one question, why did you shoot?
December 26, 2024 at 4:11 AM
گولی کیوں چلائی؟؟؟
December 9, 2024 at 2:57 AM