#تنخواہ
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 23, 2024 at 5:18 PM Everybody can reply
7 reposts 15 likes
Pti
اپنے لوگوں پر گولیاں چلاتے ھوۓ کیا ایک بار بھی تم نے نہیں سوچا کہ تم تو ان کی حفاظت کرنے کی تنخواہ لیتے ھو
November 28, 2024 at 4:13 AM Everybody can reply
Punjab Ministers’ Salary Much More Higher Than Poor Federal Ministers | Conzumer Tv | پنجاب کے وزیر کی تنخواہ وفاقی وزیر سے کئی گناہ زیادہ

Watch Full Video: youtu.be/-4Z_2lIdnY0

#conzumertv #PunjabMinisters #FederalMinistersPay #pakistanpolitics #Ministers #federalgovernmentjob #foryoupage
Punjab Ministers’ Salary Much More Higher Than Poor Federal Ministers | PIA Dropped Fare Conzumer Tv
YouTube video by Conzumer TV
youtu.be
December 19, 2024 at 5:33 AM Everybody can reply
1 likes
غریبوں کے لیے گیس کے بل بڑھا دو بجلی کے ریٹ بڑھا دو پٹرول کی قیمت بڑھا دو اپنے لیے دس دس لاکھ روپے تنخواہ بڑھا دو
December 19, 2024 at 1:50 PM Everybody can reply
نوکری والے کسی بھی تنخواہ پر کام کرنے کو تیار ہیں، چاہے اس کےلیے عزت نفس ہی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔
‏جس نے بھی نواز شریف کو ستایا اس نے پھر رکشہ ہی چلایا وہ کوئی سیاسی مخالف ہو اسٹبلشمنٹ ہو یا پھر کوئی اپنا قریبی ہو۔
میاں نواز شریف اس بار مسلم لیگ ن کی بجائے مسلم لیگ سکون کے صدر بنے ہوئے ہیں اچھا ہے نوکریاں پکی کرنے والوں کو بھی تھوڑا سیک پہنچے!
November 26, 2024 at 10:38 AM Everybody can reply
پنجاب صوبائی وزیر کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ روپے تھی

اب بڑھ کر نو لاکھ 60 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح اسمبلی اراکین کی تنخواہ 76 ہزار روپے تھی

اب بڑھ کر چار لاکھ روپے ہو گئی ہے۔

کیا بات ہے کہ ملک خوشحال ہے ۔

مکمل تفصیلات پڑھیں غور و فکر کے لیے۔

www.bbc.com/urdu/article...
پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پانچ سے دس گنا اضافہ: ’پاکستان دیوالیہ ہے۔۔۔ لیکن حکومت کو پرواہ نہیں‘ - BBC News اردو
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے بعد صوبے کے اراکین اسمبلی، وزرا اور اسمبلی عہدیداران کی تنخواہوں میں پانچ گنا سے دس گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
www.bbc.com
December 18, 2024 at 1:24 PM Everybody can reply
کتے کو کھیر اور کمینے کو عزت کی روٹی کبھی ہضم نہیں ہوتے۔

الو کا پٹھا ڈیفنس بجٹ سے تنخواہ لے کر حرام کر رہا ہے۔

اسے تھانہ ٹبی کا چپڑاسی لگایا جاتا تو اچھا ہوتا۔
#WhoAreYou #AsimMunir
#IslamabadMassacre
February 16, 2025 at 7:35 PM Everybody can reply
ن لیگ کا ایک حامی اینکر درجنوں اپنے بندے پی ٹی وی میں بھرتی کروانے جا رہا ہے؟
پی ٹی وی اب پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی لائن میں لگ چکا ہے — کرپشن، اقربا پروری، اور تباہی۔

ایک طرف پرانے کنٹریکٹ/ڈیلی ویجز ملازمین کو تین تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، نکالنے کے بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں۔
June 29, 2025 at 10:30 AM Everybody can reply
سنتے آئے تھے. کہ کبھی عورت سے اسکی عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ نہ پوچھو...
اب جدید دور کا محاورہ
کبھی بھارتیوں سے رافیل کے بارے میں مت پوچھو...
May 12, 2025 at 9:13 AM Everybody can reply
‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
‎#UndeclaredMartialLaw
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 10:13 AM Everybody can reply
ایم پی ون اسکیل میں منتقل کر دیا جائے ۔
ایم پی ون اسکیل کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے سے زائد کے علاوہ دیگر مراعات بھی شامل ہیں
پی پی ایس اسکیل کی مدت چونکہ ایک سال ہوتی ہے اور گزشتہ چار مرتبہ مدت میں توسیع کی جاتی رہی ہے اسی طرح عمومی طور پر ایم پی ون اسکیل کی مدت تین سال مقرر ہوتی ہے۔
January 7, 2025 at 8:02 AM Everybody can reply
‏جس کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا اسکا بیٹا تو خود دیوالیہ نکلا۔😂
November 20, 2024 at 5:29 AM Everybody can reply
1 reposts 3 likes
بجٹ 2025-26: کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/29484/

#Budget2025 #PakistanBudget #IncomeTax2025 #pakistanmatters
June 11, 2025 at 12:09 PM Everybody can reply
تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا، شہباز شریف

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/29446/

#PakistanBudget2025 #shabazsharif #pakistaneconomy #pakistanmatters
June 10, 2025 at 1:56 PM Everybody can reply
بجٹ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں حکومت سالانہ 10 سے 12 لاکھ تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کوشش کرے گی،

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30460943/

#AajNews #IMFTalks #Budget2025 #TaxRelief #NonFilers #PakistanEconomy #IncomeTax #GovtNegotiations
May 19, 2025 at 12:03 PM Everybody can reply
ملک میں پیسے والا آدمی ڈائریکٹ ٹیکس دینے کو تیار نہیں

لاہور: تجزیہ کار فیصل حسین کا کہنا ہے کہ جو ٹیکس کی بات ہے یہ وہی والی بات آ رہی ہے کہ جس پر زور چل رہا ہے اسی سے ٹیکس لے رہے ہیں، اس ملک میں تنخواہ دار آدمی کی گردن آپ کے جوتے کے نیچے آ چکی ہے تو آپ اس کو دبائے چلے جا رہے ہیں دبائے چلے…
ملک میں پیسے والا آدمی ڈائریکٹ ٹیکس دینے کو تیار نہیں
لاہور: تجزیہ کار فیصل حسین کا کہنا ہے کہ جو ٹیکس کی بات ہے یہ وہی والی بات آ رہی ہے کہ جس پر زور چل رہا ہے اسی سے ٹیکس لے رہے ہیں، اس ملک میں تنخواہ دار آدمی کی گردن آپ کے جوتے کے نیچے آ چکی ہے تو آپ اس کو دبائے چلے جا رہے ہیں دبائے چلے جا رہے ہیں، لیکن جو آپ کے قابو میں نہیں آ رہا اس پر سے آپ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ 
newsmasti.pk
May 28, 2025 at 11:20 PM Everybody can reply
کیا نواز شریف بے گناہ نہیں تھے جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کر دیا، اسکےخلاف دھرنے دیئے اور دلوائے گئے مگر اس نے لوڈشیڈنگ دہشت گردی کا خاتمہ کیا معیشت کو بہتر کیا مہنگائی کو کنٹرول رکھا سی پیک دیا اسکے باوجود اداروں کےسربراہ نوازشریف کےخلاف ایک پیج پر تھے۔
December 5, 2024 at 5:22 PM Everybody can reply
7 reposts 25 likes
وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا اشارہ دے دیا
wenews.pk/news/271605/
January 28, 2025 at 5:49 PM Everybody can reply
‏‏‏کبھی جلاوطن کیا گیا،کبھی آمر کے زریعے کرسی پر قبضہ کیا گیا،کبھی عدلیہ کے زریعے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا،کبھی ججز کو بلیک میل کرکے جیل میں ڈلوایا گیا،لیکن ان سب سازشوں کے باوجود وہ نہ تو نواز شریف کومائنس کرسکے اور نہ ہی عوام کے دِلوں سے اسکی محبت کو نکال سکے۔
‎#NawazSharif💖
November 18, 2024 at 4:37 PM Everybody can reply
تنخواہ دار افراد کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے، وزیر خزانہ

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30465027/

#AajNews #TaxRelief #Budget2024 #SalariedClass #PakistanEconomy #TaxCuts
June 10, 2025 at 3:21 PM Everybody can reply
‏حالیہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ
بڑھانا ایسے ہی ہے
جیسے ہسپتال میں خون کی بوتل نکال کر
جوس کا ڈبہ پکڑا دیا جاتا ہے
Budget 2025-26
June 10, 2025 at 5:59 PM Everybody can reply
13 لاکھ تنخواہ والے کو بجلی فری،
25 ہزار تنخواہ والا 60 روپے فی یونٹ بجلی خریدے .
June 12, 2025 at 8:41 AM Everybody can reply
‏‎چوت کے ڈھکن یوتھیا
یہ بچاس کروڑ تو آپکی مما کے کھسم بھی تسلیم کرتے ہیں۔
وہ خود کہتا رہا سب سے بڑی ڈونر شریف فیملی اور اسحاق ڈار تھے۔ 99 تک۔
اقامہ 2013 کے کاغذات نامزدگی میں بھی ڈیکلیئر تھا۔ صرف تنخواہ کا ذکر نہیں تھا جہاں کروڑوں کے ریٹرن شو کئیے وہاں فرضی تنخواہ ٹیکنیکل غلطی تھی
April 27, 2025 at 1:19 PM Everybody can reply
1 likes
انگریزی اور فزکس کا استاد ۔۔۔۔ تنخواہ 30 ہزار ماہانہ
خاکروب (صفائی کرنے والا عملہ ) ۔۔۔۔تنخواہ 37 ہزار روپے ماہانہ

استاد کے لیے ماسٹر ڈگری یا چار سالہ بی ایس ڈگری لازم
خاکروب کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں

الفاظ ختم ہیں ۔۔۔۔
August 11, 2025 at 5:37 AM Everybody can reply
#پنجاب_اسمبلی

پنجاب اسمبلی کے منتخب نمائندوں کی تنخواہ پہلے کتنی، اضافہ کتنا ہوا اور اب مجموعی کتنی ہوئی؟

426سے860فیصد تک اضافے میں کس کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوا؟

رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی" میں

ویب سائٹ لنک
timesofkarachi.pk/ur/49031-pun...

ٹوئٹر لنک
x.com/ajnasir/stat...
December 19, 2024 at 11:31 AM Everybody can reply
1 likes