ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﻋﮑﺲ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﺰﻭ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ
ﺑﺠﺰ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﮭﯽ
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﻋﮑﺲ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﺰﻭ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ
ﺑﺠﺰ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﮭﯽ
تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا
نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر
بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا
مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے
نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا
نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر
بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا
مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے
نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
جس کے سیاہ کردار پر اس کی بیوی کتاب لکھتی ھے اور اس کے دوست اور نوکر اسکی بدکرداری کی گواہی دیتے ہیں ۔۔اور یوتھیا جاہل اُسے مسیحا سمجھتے
سب سے پہلے دجال پر ایمان ایسے یوتھیے ہی لائیں گے

گنڈا پور کا یہ بیٹا تو ہے نہی کہ وہ پالے آخر کون سے وہ ریسورس تھے جو اس پر لگائے گے ؟
گالیوں سے زیادہ اہم سوال یہ کہ اگر ایک صوبائی حکومت اس کو پال رہی تو یہ صحافی کہاں سے ہوا؟
کیا یوں پلنے والے صحافی کہلاتے ہیں ؟

آپ نے یہ کیوں کہا کہ صرف 12 شہید ہوئے ہیں۔ اس لئے کہ ہمارے پاس یہی مصدقہ ڈیٹا ہے ۔ میں سیکڑوں کیسے کہہ دوں "گوہر کا جواب"

ضمنی انتخاب
میں 40 پولنگ اسٹیشنز
مسلم لیگ ن -رانا طاہر اقبال 14525
تحریک انصاف- اعجاز حسین بھٹی 7233
خان کی مقبولیت وڑھ گئی۔
ضمنی انتخاب
میں 40 پولنگ اسٹیشنز
مسلم لیگ ن -رانا طاہر اقبال 14525
تحریک انصاف- اعجاز حسین بھٹی 7233
خان کی مقبولیت وڑھ گئی۔
جس کے پاس تنقید کیلئے ٹھوس مواد نہیں
ہوتا وہ پھر تحقیر ، نفرت اور حقارت سے
کام لیتا ہے۔
جس کے پاس تنقید کیلئے ٹھوس مواد نہیں
ہوتا وہ پھر تحقیر ، نفرت اور حقارت سے
کام لیتا ہے۔
جو لوگ مشین گنیں اور جدید ترین اسلحہ
لیکر وفاق پر حملہ آور ہوۓ
اُن کا کہناہے کہ
گولی کیوں چلائی
جو لوگ مشین گنیں اور جدید ترین اسلحہ
لیکر وفاق پر حملہ آور ہوۓ
اُن کا کہناہے کہ
گولی کیوں چلائی
والنٹیئرز نے اس کے نیچے وہ آگ سلگائی ہے کہ سوتے جاگتے اس کا سیک اس کی تشریف جلاتا رہتا ہے،،،
آج بھی نواز شریف کی پرانی ویڈیو پوسٹ کر کے آگ ٹھنڈی کرنے کی کوشش کر رہا تھا ،،،!!!

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد پولیس کیجانب سے عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں پولیس نے تھانہ رمنا میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت 3 رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ نمبر 974 درج کرنے کی تصدیق کر دی.

مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔
40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری،
شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔
عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران نیازی پر فرد جرم عائد ھونے کی خوشی میں اسٹاک ایکسچینج تین ہزار پوائنٹس ایک ھی دن میں اوپر گئی

"یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لئے سخت قوانین وضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے، *فورم*